اناللہ واناالیہ راجعون پی ٹی ایم کاپروپیگنڈابے نقاب کرنے ،سکیورٹی فورسز کے حق میں بیان دینے پر’’ ‘ملک ماتوڑکے‘‘کو قتل کردیاگیا



پشاور(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کے زہریلے پروپگنڈے کا موثر جواب دینے والی آواز خاموش کر دی گئی۔سکیورٹی فورسز کے حق میں بیان دینے پر شمالی وزیرستان میں ‘ملک ماتوڑکے’ کو اُن کے گھر میں قتل کر دیا گیا۔وطن کی محبت سے سر شار پی ٹی ایم کے زہریلے پرو پیگنڈے کے خلاف اٹھنے والی آواز خاموش، سکیورٹی فورسزکے

حق میں بیان دینے پر شمالی وزیرستان میں ملک ماتوڑکے کو ان کے گھر پر قتل کر دیا گیا، ملک ماتوڑکے نے پی ٹی ایم کے پروپیگنڈے کو بےنقاب کیا تھا۔دہشت گرد شہریت کے خلاف آپریشن کے دوران ملک ماتوڑکے فورسز کے ساتھ تھے۔ آپریشن میں فورسز نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا نہ کوئی غیر قانونی کام، بیان کے بعد پی ٹی ایم نے ملک ماتوڑکے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔پی ٹی ایم نے ملک ماتوڑکے بھانجے سے بھی فورسز کے خلاف بیانات دلوائے، ملک ماتوڑکے نے اپنے بھانجے کے بیان کو مسترد کر دیا تھا، شہریت اللہ کا والد بھی بیٹے کے دہشت گرد ہونے کی تصدیق کرچکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved