مریم نواز کیوں خامو ش ہیں ۔۔۔پرویزرشیدنے آخرکاروجہ بتادی



لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا، مریم نوازکو ابھی سیاست کرنے کا قانونی حق نہیں اس لئے خاموش ہیں ،مریم نواز کو مقدمات سے انصاف مل جائے گاپھر سیاست میں بھی فعال ہو جائیں گی‘چودھری نثار بتائیں وہ کس سے معاملات طے کرا رہے تھے جو خراب ہو گئے۔اتوار

کوایک انٹر ویو کے دوران پرویز رشید نے کہا کہ نوازشریف کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا،ہم صرف عدالت سے انصاف چاہ رہے ہیں ،ڈیل کا الزام لگانے والے عدالت پر الزام عائد کر رہے ہیں ، ایسا نہ ہوکہ ڈیل کی بات کرنے والوں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست آ جائے ،وزیراعظم جواب دیں این آر او میں دوسرافریق کون ہے ؟انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اندر ایک آمرانہ قوت موجود ہے ،جھاڑوپھیرنے کی بات سے خوف آتا ہے کہیں سب کچھ بہا کر نہ لے جائے،پرویز رشید کا کہناتھا کہ مشرف کو بچایا گیا اوروہ بیرون ملک چلے گئے ،نیب سیاسی انتقام کیلئے گرفتاریاں اور انکوائریاں کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved