ن لیگ کی امیدوں پرپانی پھرگیا،عدالت نے سابق وزیراعظم کوبری خبرسنادی



اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے بڑے نواز شریف کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا ہے ، قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ، جس نے ن لیگ کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے ،قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر

درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ،، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی میڈیکل گراؤنڈپر درخواست کی سماعت آج ہو گئی،(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے کہ نوازشریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے ،سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے ،میڈیکل گراؤنڈپرنوازشریف کو ضمانت نہیں دی جا سکتی ، نیب کا کہناتھا کہ نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حق دار نہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved