سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار شدید ڈپریشن کا شکار۔۔۔۔ دھاڑیں مار مار کر روتے ہیں، کئی گھنٹے خاموش کیوں رہتے ہیں؟ افسوسناک خبر



لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ اسحاق ڈار اب اس قابل نہیں رہے کہ وہ فرائض منصبی انجام دے سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسحاق ڈار ایک حساس طبیعت کے مالک ہیں یہی وجہ ہے کہ جب مشرف نے انہیں کٹہرے میں ڈالا ، تو اس وقت وہ دھاڑیں مار مار کر روتے تھے اسی لیے

انہوں نے بیان حلفی یا معافی نامہ لکھا تھا جس کے بعد انہیں لاہور کی ایک کوٹی میں نظر بند کر دیا گیا ۔ ان کی نظر بندی میں اچھی خاصی نرمی برتی گئی تھی اور میں ان سے ملنے بھی جاتا تھا ۔عارف نظامی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار داتا گنج بخش کے متولی ہے۔ لیکن ان کا مسئلہ یہ ہے کہ آج کل وہ ڈپریشن کا شکار ہیں اور کئی کئی گھنٹے خاموش رہتے ہیں، اس کے علاوہ وہ اپنے کام میں دلچسپی بھی نہیں لے رہے۔ اس کی وجہ سے وہ لوگ جو ان ناقدین ہیں ان کو موقع مل گیا ہے اور باقی لوگوں نے بھی ان کی کارکردگی اور ملکی معیشت پر سوال اُٹھانا شروع کر دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved