بریکنگ نیوز رات گئے بڑی خبر : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا گیا سب سے بڑا وعدہ پورا کر دیا



اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔رواں ماہ پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا تیل فراہم کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستان کے لیے جس امدادی پیکج کا اعلان کیا تھا اس مین ادھار تیل کی فراہمی بھی شامل تھی بعد

ازاں اس ادھار تیل کی فراہمی میں مسلسل تاخیر دیکھنے میں آئی جس کے بعد یہ کہا جا رہا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے سعودی ولی عہد کے دورہ کے موقع پر ادھار تیل کی فراہمی شروع کی جائے گی۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔اکنانک افئیر ڈویژن کے مطابق پاکستان کو رواں ماہ 500 ملین ڈالر کا تیل فراہم کر دیا جائے گا جس میں سے 309 ملین ڈالر کا تیل وصول کیا جا چکا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ روز بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان شیڈولڈ ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved