سعودی ولی عہد کے پاکستان آنے سے قبل ہی وزیر اعظم عمران خان نے بڑا کام کر ڈالا ، عوام بھی خو ش ہو گئی



وزیراعظم عمران خان نے ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیااس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ ٹرین کے ذریعے عام آدمی سفر کرتا ہے،ٹریکنگ ریلوے سسٹم سے مسافروں کو آسانی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چھ ماہ ہونے والے ہیں،نئے پاکستان میں لوگوں غربت سے نکالنا چاہتے ہیں،رواں برس 20 نئی ٹرینیں چلائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہاب سی پیک کے تحت چین کےساتھ متعدد شعبوں میں کام کریں گے،پہلے سی پیک ایک سڑک ،چارپاوراسٹیشنوں کا نام تھا۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید ریلوے میں جوکرپشن اورچوری ہوئی اس کےکیسزنیب کوبھجوائیں،این آراو ون اوراین آر اوٹوکے بعد کرپٹ لوگوں کا خوف ختم ہوگیا۔انکاکہنا تھا کہ ماضی حکومت نے جو قرضے لیےاس کےباعث ہماری حکومت 1 دن کا سود 6 ارب روپے ادا کررہی ہے۔قرضوں کی قسط الگ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شیخ صاحب،ریلوے میں مزید خرچے کم کریں، میں نے تمام وزارتوں کوکہا ہے کہ اپنے اخراجات کم کریں۔اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے آمدن میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے،مال بردار گاڑیوں کی تعداد 20 تک بڑھائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved