’’اگر یہ کام نہ ہو تا تو حج مفت ہو تا ‘‘ عمران خان نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا ، سا تھ ہی مہنگے حج کی وجہ بھی بتا دی



اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام سہولیات ایلیٹ کلاس کے لیے تھیں، نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کوغربت سے نکالنا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹرین کے سفرکومزید بہتربنایا جائے

گا، دنیا کا سب سے بہترین ریلوے چین کا ہے، ایم ایل ون سے کراچی کا سفر8 گھنٹے میں طے ہو گا۔اس موقع پر وزیر اعظم نے شیخ رشید کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں چوری اورکرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، انکا کہنا تھا کہ پچھلے دس سالوں میں کسی کوپکڑے جانے کا کوئی خوف نہیں تھا، پچھلے دس سال کے قرضے لوگوں کی جیبیوں میں گئے یہی وجہ ہے کہ آج ہم مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں، قرضوں کا ایک دن6ارب سود ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ ایسے حالات پیدا نہ کرتے تو فری حج کروا دیتے، اپوزیشن والے کس منہ سے ایسی باتیں کرتے ہیں، ہم اپنے اخراجات کو کم کر رہے ہیں، شیخ رشید نے بھی ریلوے میں اخراجات کم کیے، مزید کریں گے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پہلے کھانے اورنہاریاں چلتی تھیں، آج چائے اور بسکٹ پیش کیے جاتے ہیں، پچاس ارب کی سالانہ گیس چوری ہوتی ہے، اگر گیس کی قیمت نہ بڑھاتے تو گیس کی کمپنیاں بند ہو جاتی، باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ریلوے کی بھرپورمدد

کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved