پی ایس ایل میچ میں مصروف عوام کیلئے افسو سنا ک خبر پا کستان کا اہم ترین شہر دھما کے سے لرز اٹھا



کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور اہم ترین صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق

کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں کئی پولیس اہلکار نشانہ بنے ہیں۔ نشانہ بننے والے پولیس اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، انہیں فوری قریبی ہسپتال منتقل کر گیا ہے۔ دوسری جانب سیکورٹی فورسز نے فوری علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved