چیف جسٹس ثاقب نثار کا قافلہ خوفناک حادثے کا شکار، متعد اد افراد بارے تشو یشناک خبر آگئی



لاہور(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس کے قافلے میں شامل گاڑی کو خانقاہ ڈوگراں کے قریب حادثہ پیش آیا۔حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔چیف جسٹس کے قافلے میں موجود گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں جن کو

طبی امداد دی جارہی ہے۔تاہم چیف جسٹس ثاقب نثار اس حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے۔ڈی ایم ایس ڈاکٹرشاہدرشید کے مطابق موٹروےپرچیف جسٹس پاکستان کےاسکواڈکی گاڑی کوحادثہ پیش آیا ہے۔شیخوپورہ کےقریب حادثےمیں اسکواڈمیں شامل 6 پولیس اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال شیخوپورہ میں طبی امداددی جارہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثاربھی ڈی ایچ کیواسپتال پہنچ گئے۔چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنےزخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث 2زخمی پولیس اہلکاروں کولاہورریفرکردیاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved