نیب کی پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ میں بڑی کا رروائی ، بڑی شخصیت کی گر فتاری



لاہور(نیوز ڈیسک) صاف پانی اسکیم میں خوردبرد کے الزام پر نیب متعلقہ کمپنی سی ای اومحمدرمضان کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں صاف پانی اسکیم میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد خیبر پختونخواہ صاف پانی اسکیم میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئے ہیں۔جس پر نیب نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتاریاں شروع کر دی

ہیں۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ صاف پانی اسکیم میں خوردبردپرکمپنی سی ای اومحمدرمضان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ صاف پانی اسکیم میں جعلی بینک گارنٹی دینےپرنجی بینک کااہلکاربھی گرفتار ہو چکا ہے۔بینک اہلکاراصغرنےکنٹریکٹرزکی پیش کردہ جعلی گارنٹی کی تصدیق کی تھی۔نیب ذرائع کے مطابق ملک میں صاف پینےکےپانی کےمنصوبےوزارت صنعت وکامرس نےشروع کیےتھے۔منصوبےکے تحت ملک کےمختلف حصوں میں فلٹریشن پلانٹس لگانے تھے۔کنٹریکٹرزنےمنصوبےکو نہیں چلایاجس سےقومی خزانےکو نقصان پہنچا۔احتساب عدالت سےملزمان کا 11 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف بھی صاف پانی کمپنی کیس بھی منظر عام پر آچکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاکستان اور دنیا بھر میں صارفین کو فیس بک اور انسٹا گرام کی عارضی تعطلی کا سامنا
ملک بھر میں بارشیں اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی
حاجی عبد الوہاب کے انتقال کے بعدنیا امیر کون ہوگا؟ بالآخر حتمی اعلان کردیا گیا ، نام بارے پتہ چل گیا
انتہائی افسو سنا ک بر یکنگ نیوز
مشن پرواز 1مکمل : فخر عالم نے دوسرے مشن کا اعلان کردیا
پاک چین ریلوے کے درمیان ایم ایل ون کے معاہدے پر دستخط

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved