پنجاب سے اب تک کی بڑی بریکنگ نیوز آئی جی پنجاب پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا



لاہور(نیوز ڈیسک ) پولیس سروس کے کیپٹن(ر) عارف نواز کونسپکٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ سیکریٹری نارکوٹکس عارف نواز کو امجد جاوید سلیمی کی جگہ آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ امجد جاوید سلیمی کو پنجاب کے انسپکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ کیپٹن(ر) عارف نواز کو آئی جی بنائے جانے کے نوٹیفکیشن کے بعد انہیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عارف نواز 2107میں بھی پنجاب کے آئی جی رہ چکے ہیں، ان کا تعلق پولیس سروس کے 14ویں کامن سے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved