لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات



لاہور(نیوز ڈیسک) رائیونڈرور پر واقع نجی یونیورسٹی لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ کے بعد حالات تشویشناک ہو گئے ہیں ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 3 لڑکیوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ 10 سے زائد لڑکیوں کی حالت خطرے میں ہے ، زخمیوں کو جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ،تحقیقات کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹے کی وجہ سے ہوا۔ دوسری طرف

ایک خبر کے مطابق بلوچستان کے ضلع نصرلآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی بس اڈے کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعت معلوم نہیںہو سکی۔ دھماکےو ابتدائی طور پر 2 پولس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہیں۔ پولیس کے مطابق ابھی تک دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کاو جا رہا ہے۔ پولیس نےدھماکے کی جگہ کوگھیرکرتحقیقا ت کاآغاز کردیاہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved