رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی



اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، عمران خان شدید غصے میں اور ناراض بھی ہیں، اتحادیوں اور اپوزیشن کے ہاتھوں بلیک نہیں ہوں گے، یہ نظام مزید نہیں چل سکتا، پارلیمنٹ چلانا وزیراعظم کے بس میں نہیں ہے، انہوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ حتمی اقدام بجٹ سے پہلے اٹھایا جائے یا بجٹ کے فوری

بعد۔تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام اب مزید نہیں چل سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کیلئے پارلیمنٹ چلانا ممکن نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا جیسا مزاج ہے، ان کیلئے ایسے میں پارلیمنٹ چلانا ممکن نہیں ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم عمران خان شدید غصے میں ہیں، جبکہ وہ ناراض بھی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ کسی سے بلیک میل ہونے کی بجائے اسمبلیاں توڑنا بہتر آپشن ہے۔ وزیراعظم سنجیدگی سے اسمبلیاں توڑنے پر غور کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اب اس ملک میں موجودہ نظام حکومت مزید نہیں چلا سکتا۔ موجودہ نظام خود گر جائے گا۔ وزیراعظم کو اس حوالے سے فیصلہ کرنا ہی ہوگا۔ تاہم دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعظم یہ فیصلہ بجٹ پیش کرنے سے قبل کرتے ہیں یا بجٹ پیش کرنے کے بعد۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved