وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی



لاہور( ویب ڈیسک ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گور نر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی ۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام گور نر ہاؤس لاہورمیں دیئے جانےوالے عشائیہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نعیم الحق سمیت

اراکین پار لیمنٹ کی کثیرتعداد شر یک ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گور نر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی ۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام گور نر ہاؤس لاہورمیں دیئے جانےوالے عشائیہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نعیم الحق سمیت اراکین پار لیمنٹ کی کثیرتعداد شر یک ہوئی۔ تاہم سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین کی گور نر ہاؤس کے عشائیہ میں میں شر یک نہ ہوئے جبکہ نعیم الحق نے اس حوالے سے بتایا کہ وہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے شر یک نہیں ہوئے جہانگیر خان ترین سے ٹیلی فون پر اس حوالے سے رابطہ ہوا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved