کپتان کے سامنے عالمی طاقتیں بھی خاموش ۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کو ایسی بڑی کامیابی مل گئی کہ بھارت بھی تلملا اٹھا



یو یارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں کی روک تھام سمیت پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ہتھیاروں کے سدباب کرنے والی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے روایتی اور غیر روایتی اسلحہ کی روک تھام کی قرارداد پیش کی۔ روایتی

ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق قرارداد 179 ممالک کی حمایت سے منظور کی گئی۔ بھارت ہتھیاروں کے سدباب سے متعلق قرارداد کی مخالفت کرنے والا واحد ملک تھا۔ خطے اور علاقائی سطح پر ہتھیاروں کے سدباب اور اعتماد کو فروغ کی قرارداد بھی پیش کی گئی۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم کرنے پر زور دیتی ہے۔ ہتھیاروں کی روک تھام عالمی کوششوں کی کامیابی کیلئے ناگزیر ہے۔ پاکستان کی جانب سے پیش کردہ باقی دو قراردادیں اتفاق رائے سے منظور کرلی گئیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کی قراردادیں عالمی کوششوں کو مزید فروغ دیں گی۔ قراردادوں کی منظوری عالمی برادری کے پاکستانی موقف کی حمایت کا ثبوت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ
کیا اریبہ بھی دہشت گردی تھی؟ کتنے فاصلے سے کتنی گولیاں ماری گئیں؟ جان کر ہر شخص کی روح کانپ اٹھے گی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved