ظلم کی انتہا، اندھا دھند فائرنگ ، متعدد افراد جاں بحق



اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، لاشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ علی الصبح پیش آیا، جاں بحق اور زخمی مزدور کا تعلق سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے ہے، مزدور بھوسے کے ٹرک لوڈ کرنے کے لئے نصیر آباد آئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی

نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ مقتولین میں ارجن، جگنی اور میر حسن شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved