عید کی آمد۔۔۔حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے خاص حکم جاری کردیا



لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو گزیٹڈ ہالیڈے ( ہفتہ اور اتوار) کی وجہ سے حکومت نے تمام سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو 31مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved