شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی



لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب جو اس وقت علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں انہوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ یاد رہے کہ شہباز شریف العزیزیہ ریفرنسز میں قید کی سزا کاٹ رہے تھے جب انہیں علاج کے لیے ضمانت پر رہا کر کے لندن جانے کی اجازت دی گئی جہاں جاتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ لازمی وطن واپس آئیں گے۔

شہباز شریف نے اس کے بعد بھی کئی بار مختلف بیانات دیے تھے کہ وہ وطن واپس ضرور آئیں گے لیکن اب خبر آئی ہے کہ انہوں نے کرپشن کیسز کو بنیاد بنا کر برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved