کپتان کی سربراہی میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کی سنچری مکمل، 9مہینوں میں قرضے 92ارب ڈالر سے بڑھ کرکتنے ہوگئے؟ پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان کی سربراہی میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کی سنچری مکمل ،مجموعی قرض 106 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ ستمبر 2018سے بیرونی قرضوں میں 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مارچ 2018 میں بیرونی قرضوں کا حجم 92 ارب ڈالر تھا ۔ گزشتہ حکومت نے پانچ سالوں میں 36 ارب ڈالر کے نئے قرض لیے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے 10 ارب ڈالر قرض لیا ، یہ قرض سعودی عرب ، چین اور متحدہ عرب امارات سے لیا گیا۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح147روپے پر پہنچ گئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved