مستونگ میں سی ٹی ڈی اور فورسز کا سرچ آپریشن مکمل



کوئٹہ : مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور فورسز کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دوران آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 9دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

خیال رہے کوئٹہ میں دو روز قبل دہشت گردی کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلسل دوسرے روز دہشت گردوں کی جانب سے شہر کا امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔ بھوسہ منڈی کے قریب سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved