نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں،اب نیب نہیں ہوگی ، آصف زر داری کی پیشی کی اندرونی کہانی



اسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری کی پیشی کی اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی آصف علی زر داری نے نیب پر واضح کیا کہ نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے دعویٰ کیا کہ اب نیب نہیں ہوگی۔انہوںنے کہاکہ یہ نیب رہے گا یا پاکستان کی معیشت۔

نہوںنے کہاکہ ہر ایک کے پاس بلیک منی اور بزنس اکاونٹس ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق آصف زرداری جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیتے رہے۔ ذرائع کے مطابق نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں تھے۔ آصف زرداری کو تین انکوائریز میں سوالنامہ دیا گیا،نیب نے آصف زرداری کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا،آصف زرداری کو 23 مئی کو سوالنامے کے جوابات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved