دبئی ائیرپورٹ پرطیارے کو حادثے کے بعد تمام پروازوں کی آمدورفت معطل



دبئی: دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹس میں سے ایک دبئی انٹر نیشل ائیرپورٹ پر چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں طیارے کا پائلٹ اور اس کا اسسٹنٹ جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Alex Macheras

@AlexInAir
Breaking: Dubai Airport (DXB) in #UAE, one of the world’s busiest airports, has suspended all arrivals and departures — no flights

• It’s unclear what the reason is for the current flight suspension, but the weather is fine (almost CAVOK)

88
9:30 PM – May 16, 2019
154 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
تفصیلات کے مطابق حادثہ شام 7بجے کے بعد پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے چھوٹے طیارے میں 4افراد سوار تھے۔ حادثے کے بعد تمام ریسکیو اور سکیورٹی ٹیمیں آئیرپورٹ پر پہنچ گئیں اور ائیرپورٹ پر تمام فضائی آمدورفت روک دی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق اب ائیرپورٹ کو تمام فلائٹس کے لیے کھول دیا گیا ہے۔دنیا کی تمام فلائٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے بعد دبئی ائیرپورٹ پر آنے والی تمام فلائٹس کو دوسرے ائیرپورٹس کی جانب موڑ دیا گیا تھا۔ دبئی انٹر نیشل ائیر پورٹ پر تمام آپریشن معطل



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved