طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل



شرقپور (این این آئی)شرقپور شریف میں ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق یاد نہ کر نے پرشرقپور شریف میں سکول ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ پر رحم نہ کیا اور درخت پر الٹا لٹکا دیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا، بچی چیختی رہی، چلاتی رہی تاہم ٹیچرز نے مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا۔واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو آر پی او شیخوپورہ نے نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved