انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکو ٹکس سردار علی محمد خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح انہیں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ سردار علی محمد خان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا ۔ سردار علی محمد خان کی میت ان کی رہائش گاہ پر پہنچا دی گئی

ہے جبکہ ان کے اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا ۔ان کے انتقال پر صدر ،وزیر اعظم ،چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور گورنرز سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved