افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ



اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث حادثات میں کئی افراد جان سے چلے گئے۔ فیروز والا میں چھت گرنے سے 2 بچیاں جبکہ بھیرا میں دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایبٹ آباد کے علاقے جھنگی میں بارش

کے پانی میں 13 سالہ بچہ ڈوب گیا۔لوئر دیر کے نواحی گاؤں دوآب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین جھلس گئے۔ لوئر دیر میں ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا۔ لاہور میں آندھی اور بارش نے لیسکو کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا۔ 300 فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں سحری تک بجلی بند رہی۔ فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی، کالاباغ، جوہر آباد، چنیوٹ میں بھی آندھی اور بارش کے باعث 40 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل رہی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved