اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی



اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ذرائع کے مطابق اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ کی 5گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔اتوار کی چھٹی وجہ سے سٹاک ایکسچینج کی عمارت بند تھی
اور عمارت میں لوگ موجود نہیں تھے۔ آگ میں کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے

کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع آگ بھجانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت جے بلاک میں موجود ہے اور اس میں54ارب ڈالر کے کاروبار کی گنجائش ہے تاہم اتوار کے روز اس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved