”میں نے عمران خان کا ہاتھ کیو ں پکڑا ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے



اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران انٹر نیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی ،ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے بہت خوشی کے ساتھ ہاتھ تھام کر تصویر بنوائی تھی ۔اب اس

حوالے سے خاتون اول نے ایک بیان جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ملائیشین خاتون اول نے بتا یا کہ عمران ان مجھے ماں کہتے ہیں ،اس لیے ہاتھ پکڑا،وہ میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سٹار ہونے کے باوجود 2بار ملائیشیا آئے جس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی تھی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved