وہی ہوا جس کا خدشہ تھا  جو بھی سدھو کو قتل کر ے اس کو کتنے کروڑ ملیں گے ؟ امن دشمنوں نے سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی 



اسلام آباد(نیو زڈیسک) امن دشمن بھارت میں پیار، آپسی بھائی چارے اور امن پسند کی بات کرنا گناہ بن گیا۔ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات استوار کرنے کی بات نوجوت سنگھ سدھو کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔ بھارتی ریاست یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق یوپی کے وزیر اعلیٰ
یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کرتے ہوئے  کہا  کہ جو کوئی بھی نوجوت سنگھ سدھو کو قتل کرے گا اس کو ایک کڑور روپے انعام دیا جائے گا۔سد ھو کو غدار قرار دیتے ہوئے ان کیلئے آگرے کے دروازے بند کر دیے۔ اپنے بیان میں ترون سنگھ نے کہا کہ سدھو اگر آگرہ آیا تو اسے قتل کر دیا جائے گا۔ انتہا پسند تنظیم ہندو یووا کے صدر نے یہ بھی کہا  کہ سدھو کو پاکستان جانا چاہیئے ہم اسے بھارت میں نہیں رہنے دیں گے۔خیال رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو جب سے وزیراعظم عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں شریک ہوئے ہیں تب سے انتہا پسند ہندوؤں اور سیاسی رہنماؤں کی تنقید کی زد میں ہیں۔ انہیں پاکستانی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کیساتھ جپھی ڈالنے پر غدار تک قرار دیا گیا۔سدھو حال ہی میں کرتارپور راہداری کی تقریب میں بھی شریک ہوئے جس پر انتہا پسند ہندوؤں نے تنقید کے رخ ایک بار پران کی جانب کر دیے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved