جنوری میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل ،کاغذات نامزدگی کی تاریخ کا بھی اعلان ہو گیا



اسلام آباد(آئی این پی) پنجاب میں ضمنی بلدیاتی الیکشن 7جنوری کو ہو گا ،پنجاب کے 9 اضلاع کی 30 سے زائد نشستوں پر پولنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کے مطابق پنجاب کے 9 اضلاع کی 30 سے زائد نشستوں پر پولنگ 7 جنوری 2019 کو ہوگی،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 10 تا 11 دسمبر تک

ہوگی،امیدواروں کی حتمی فہرست 17 دسمبر کو جاری ہوگی،کامیاب بلدیاتی نمائندے 21 جنوری کو حلف اٹھائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکو مت کی طر ف سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بڑا اعلان ہو گیا
اب نئی مو ٹر سائیکل خریدنے والو ں کے یہ کام بھی لا زمی کر نا پڑے گا عدالت نے بڑا حکم جا ری کر دیا
تحریک انصاف حکو مت نے ایسا کام کر ڈالا کہ جو گزر ی ہو ئی کسی بھی حکو مت سو چا بھی نہیں ہو گا ، بڑی پا بندی لگا دی
30دسمبر سے کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ بالآخر نواز شریف نے بھی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ،تہلکہ خیز خبر آگئی
ثا قب نثا ر کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ نجی ٹی وی چینل نے شریف خاندان کو بڑی خبر سنا دی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved