ایک اور اہم حلقے کا فیصلہ آگیا الیکش کمیشن نے نتائج کا اعلان کر دیا



تربت (نیوز ڈیسک ) پی بی 47 کیچ تھری ضمنی الیکشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں بلوچستان عوامی کے امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔پی بی 47 کیچ تھری ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور سرکاری نتیجے کے مطابق بلوچستان عوامی کے امیدوار عبدالرشید دشتی 7 ہزار 88 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیے گئے ہیں۔غیر

سرکاری نتیجہ کے مطابق بی این پی مینگل کے جمیل احمد دشتی 5 ہزار 758 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے اور نیشنل پارٹی کے امیدوار فدا حسین 3 ہزار 55 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved