ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں ، اعلان ہو گیا



کراچی (نیوز ڈیسک ) یکم ربیع الثانی اتوار9 دسمبر 2018 کو ہوگی،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کے اختتام ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ چاند نظر آنے کی شہادتیں ملک کے مختلف حصوں سے

موصول ہوئیں جس کی بنیاد چاند کا اعلان کیا گیا۔ یکم ربیع الثانی کل 9 دسمبر بروز اتوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چاند نظر کے واضح امکانات ظاہر کیے گئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مقدس صفحات اور اخبارات میں چیزوں کی پیکنگ پر پابندی عائد
زرتاج گل جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں، کیا کچھ کیا دیا ، جا نئے
صحا فی پر تشدد کرنے والا نواز شریف کا گارڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا
فیصل واوڈا نے آصف زرداری کو بری کردیا
راجہ بشارت کا فون اور حنیف عباسی کی بیٹی کا استعفیٰ ، وزیراعظم نے اب تک کا بڑا قدم اٹھا لیا
حکو مت کی طر ف سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بڑا اعلان ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved