کپتان کی حکومت آتے ہی یونس خان کی بھی سنی گئی، کون سا بڑا عہدہ دینے پرغور کیا جا رہا ہے؟بڑی خوشخبری آ گئی



لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جونیئر سلیکشن کمیٹی میں یونس خان کو اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی سربراہی میں قائم جونیئر سلیکشن کمیٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کمیٹی میں اہم عہدے کیلئے یونس خان سمیت کئی دیگر کرکٹرز کے ناموں

پر غور کیا جا رہا ہے تاہم دیکھنا یہ ہو گا کہ یونس خان انتظامی نوعیت کی ذمہ داری قبول کرنے پر رضامند ہوں گے یا نہیں۔رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا البتہ 13 دسمبر کو لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہو گا جس میں پی سی بی کی جانب سے منتخب کئے گئے ناموں پر غور کیا جائے گا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ باسط علی، فرخ زمان، عامر ندیم، ثناءاللہ بلوچ اور علی ضیاءپر مشتمل جونیئر سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں اس لئے اس کمیٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved