عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، پیر سے رجسٹریشن بک کی جگہ کیا ملے گا ؟ جانئے



لاہور (ویب ڈیسک) شہریوں کیلئے اچھی خبر، گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، سمارسٹ کارڈ کا اجراءپیر سے شروع کیا جائے گا۔ سمارٹ کارڈ کی فیس 530 روپے وصول کی جائے گی جبکہ کارڈ کوریئر کے ذریعے متعلقہ ایڈریس پر بھجوایا جائے گا۔روزنامہ خبریں کے مطابق محکمہ ایکسائز کو پچھلے کئی ماہ سے گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی کمی کا

سامنا ہے جس کے پیش نظر ہفتے کے روز فیس ادا کرنے والے شہریوں کو پیر کے روز ان کے ایڈریسز پر کارڈ بھجوائے جائیں گے۔ اس سے قبل محکمہ ایکسائز کے دفتر سے رجسٹریشن بکس جاری کی جاتی تھیں جس پر موٹرسائیکل کی بک 300 جبکہ گاڑی کی 500 روپے میں دی جاتی تھی۔ اب دونوں کی 530 روپے فیس وصول کی جائے گی۔ موٹررجسٹریشن اتھارٹی لاہور عدیل امجد کا کہنا ہے کہ اقدامات مکمل کرلئے گئے ہیں، اب دفاتر کی بجائے ڈی جی آفس سے سمارٹ کارڈ جاری ہوں گے۔ پراجی رجسٹریشن بکس تبدیل کرنے کے خواہشمند شہری بھی فیس جمع کراکے سمارٹ کارڈ حاصل کرسکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved