بزرگ شہری پر مقدمہ درج کروانا خاتون ڈی پی او ماریہ محمود کو مہنگا پڑگیا ، وہ کام ہو گیا جسے سن کر ان کے ہوش اڑ جائیں گے



عارف والا (ویب ڈیسک )خاتون ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود کی جانب سے 90 سالہ شہری پر مقدمہ درج کروانے والے معاملے کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیاہے اور انکوائری کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا اور آر پی او ساہیوال سے معاملے پر رپورٹ طلب کر

لی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈی پی او عارفوالا ماریہ محمودکھلی کچہری میں تاجروں کے مسائل سن رہی تھی اس دوران 90 سالہ شخص نے پیار سے ڈی پی او کے سر پر ہاتھ پھیرا تووہ غصے میں آ گئیں اور بزرگ شخص کا گریبان پکڑتے ہوئے کہا کہ آپ نے میرے سر پر ہاتھ کیوں پھیرا،ڈی پی او نے بزرگ شخص کیخلاف مقدمہ کرکے حوالات میں بند کرا دیا جس پر تاجروں نے ڈی پی او کیخلاف شدید احتجاج کیا اور سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی۔احتجاج کی خبر ملنے پر ڈی پی او نے بزرگ شخص کو رات گئے چھوڑ دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved