جوس کارنر کی آڑ میں فحاشی کے اڈے کھل گئے۔۔۔ 700روپے کابل بننے پردکاندارنے گاہک کوکیاشرمناک پیش کش کردی ؟جانیں



لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں جوس کارنر کی آڑ میں شرمناک دھندا شروع ہو گیا۔اسی حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے کہ جس میں بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو کس طرح بے حیائی کی طرف لے جایا جا رہا ہے اور اس کام کے لیے جگہ بھی مہیا کی جا رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان جو کسی جوس کارنر میں موجود ہے وہ ویٹر

سے پوچھتا ہے کہ کتنے پیسے ہو گئے۔جس کے بعد وہ سوال کرتا ہے کہ کیا یہاں کوئی کمرہ بھی ملے گا؟۔جس کے بعد ویٹر جواب دیتا ہے کہ جی ہاں اوپر کمرہ بھی موجود ہے۔جس پر نوجوان کہتا ہے کہ پہلے بتانا تھا تو ویٹر بھی فوراََ جواب دیتا ہے کہ اب بتا دیا ہے نہ سر۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس گھناؤنے کام کے لیے نوجوانوں کو 4 سو روپے میں کیبن اور 1500 میں جوس کارنر کے اوپر کمرے دستیاب ہوتے ہیں۔یہاں پر یہ بھی سوالات اٹھنے لگ گئے ہیں کہ آخرکالجر اور سکولز میں قریب اتنی زیادہ تعداد میں جوس کارنر کیوں کھولے جا رہے ہیں؟۔جب کہ یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ گھر سے تعلیم کی غرض سے نکلنے والے نوجوان آخر کس کام کی طرف جا رہے ہیں۔یہ تمام صورتحال والدین اور اساتذہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں کہ وہ کب اور کہاں ہوتے ہیں۔والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔

لاہور میں جوس کارنر کی آڑ میں شرمناک دھندہ عروج پر۔۔!!

لاہور میں جوس کارنر کی آڑ میں شرمناک دھندہ عروج پر۔۔!!400 سے 1500 تک کیبن اور کمرے دستیاب!!کیوں کالجز اور اکیڈمیوں کے جھرمٹ میں بن رہے ہیں جوس کارنر؟ٹیم مجرم کون کا خفیہ آپریشن۔۔۔ فحاشی کے اڈے ہوئے بے نقاب۔۔!! مجرم کون؟میزبان : عامر ڈار

Geplaatst door City42 op Vrijdag 11 januari 2019



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved