شہریو ں کیلئے بڑی خبر آگئی ، مزید کب تک با رشیں ہو نگی محکمہ مو سمیا ت نے تا زہ ترین پیشگوئی کر دی



لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور شہر میں بارش نے سردی بڑھا دی، ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم نے موسم حسین بنا دیا، ہلکی بارش کے بعد موسم بھی سہانا ہے، ہر چیز نکھری نکھری سی ہے، ہر منظر دلکش ہے۔ ہکلی بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تازہ ترین

پیشگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، مردان، سرگودھا، گوجرانوالہ، راولپنڈی، لاہور ڈویژن، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان ہے ۔جبکہ فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات میں ہلکی بارش کا امکان۔ اس دوران مالاکنڈ ڈویژن(سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، اپردیر)،ہزارہ ڈویژن، مری،گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید برفباری کا بھی امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ
کیا اریبہ بھی دہشت گردی تھی؟ کتنے فاصلے سے کتنی گولیاں ماری گئیں؟ جان کر ہر شخص کی روح کانپ اٹھے گی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved