وزیراعظم عمران خان ترکی کے بعد اب کس بڑے اسلامی ملک کا دورہ کریں گے؟ شیڈول کا اعلان ہو گیا



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا جادو چل گیا، ترکی کے بعد دورہ قطر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو خلیجی ملک کیلئے روانہ ہوں گے، قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے،دورے کے دوران پاکستان میں مزید سرمایہ کاری لانے کی کوشش کی

جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد دیوالیہ معیشت ملی۔ تجارتی خسارہ غیر ملکی قرض اور تباہ کن ادارے ملے۔ پی آئی اے ۔ ریلوے سٹیل مل سمیت تمام ادارے خسارے میں تھے۔ گزشتہ حکومت نے اس قسم کے اقدامات اور اعلانات کئے جن کا بوجھ ہمیں اٹھانا پڑا۔ اگر گزشتہ حکومتی پالیسیوں پر عمل کرتے تو عوام پر مزید بوجھ پڑتا۔ہم نے کوشش کی جن ممالک سے دوستی کمزور ہوئی اس کو بحال کیا جائے۔ سعودی حکومت سے تعلقات بگڑ چکے تھے جو ہم نے اقتدار میں آنے کے بعد بہتر ہوئے، سعودی عرب نے ہماری مثبت خارجہ پالیسی کی بدولت 12ارب ڈالر کا پیکیج دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس، عدالت نے رہا کر نے کا حکم جا ری کر دیا
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved