میاں نواز شریف کے بائیں بازو میں درد کی تشخیص ضروری قرار



لاہور (نیوز ڈیسک ) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے انکے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ملاقات کی، انہوں نے رپورٹس کا معائنہ کیا، بعدازاں انہوں نے بائیں بازو میں درد کی تشخیص کو ضروری قرار دیا۔میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تمام ٹیسٹ کی رپورٹس دیکھیں اور کہا کہ میاں نواز شریف کے بائیں بازو میں درد

کی تشخیص ضروری ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کی رپورٹس آئیں گی، تو اسپتال شفٹ کرنے کا فیصلہ کریں گے، ڈاکٹر عدنان نے میاں نواز شریف سے ادویات بارے بھی دریافت کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved