قوم لوط بھی یہ کارنامہ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائے گی پاکستان میں پائی جانے والی وہ نایاب چیز جس کی نسل جنسی زیادتی کی وجہ سے مسلسل ختم ہو رہی ہے



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مایوسی اور فرسودگی کا شکار کم پڑھے لکھے اور شعور سے عاری معاشرے میں جنسی رویے کے حوالے سے پائے جانے والے عدم توازن نے انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان اور نایاب حیوانات کو بھی بھینٹ چڑھا رکھا ہے۔ دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں جنسی حیوانیت کی لت میں مبتلا کچھ معاشرتی ناسور اپنا دفاع نہ کرپانے

اور کچھ بول بتا نہ سکنے والی مخلوقات کو بھی درندگی کانشانہ بناناشروع کر دیا ہے۔پاکستان کے دریائے سندھ میں پائی جانے والی انڈس ڈولفن مسلسل شکار اور وہاں کے مکینوں کے شرمناک جنسی رویوں کی وجہ سے نسل کشیکے خطرات کا شکار ہے۔انڈس ڈولفن جس کی تعداد گڈو اور سکھر بیراج میں اب ہزاروں سے کم ہو کر سینکڑوں میں رہ گئی ہے جہاں مسلسل شکار کی وجہ سے نسل کشی کی بھینٹ چڑھ رہی ہے وہیں پر مچھیرے اور دیہی لوگ جنسی خواص میں انسانی مشابہت کی بنا کر اس سے زیادتی کے مرتکب ہورہے ہیں۔اس المناک اور سفاکانہ عمل کا نتیجہ بھی اس نایاب نسل کی مچھلی کی موت پر ہی منتج ہوتا ہے۔ آبی حیاتیات کی افزائش کے ذمہ دارمتعلقہ محکموں کو اس مچھلی کو جنسی درندگی اور شکار سے روکنے کےلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved