توبہ استغفار ۔۔پشاور سے لاہور آنیوالی دو لڑکیوں کو موٹروے پر روک لیا گیا، پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو کیا برآمد ہوا ؟ پیروں تلے زمین نکل گئی



حافظ آباد (ویب ڈیسک) لڑکوں کا روپ دھارے دو خوبرو لڑکیوں سے 8 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ دو جواں سال لڑکیاں مہوش شبیر دختر شبیر احمد سکنہ سبزہ زار لاہور اور مریم بی بی دختر محمد علی چک نمبر17 اوکاڑہ کار پر لڑکوں کے لباس میں ملبوس ہوکر پشاو رسے بھاری مقدار میں منشیات لارہی تھیں ۔ جب ان کی کار کوٹ سرور انٹرچینج سے نیچے

اتری تو وہاں پر سکھیکی پولیس کی جانب سے لگائے گئے ناکہ پر ان کو چیک کیا گیا تو کار سے 8 کلو سے زائد چرس برآمد وئی جس پر پولیس نے دونوں لڑکیوں کو گرفتار کرکے کار بھی تحویل میں لےلی، اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔ جبکہ دوسری جانب آن لائن ٹیکسی سروس عوام کے لئے بہت بڑی سہولت ثابت ہو رہی ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ جرائم پیشہ لوگ بھی ڈرائیوروں کا روپ دھار کر اس شعبے میں آ گئے ہیں اور عوام، خصوصاً خواتینکو نشانہ بنا رہے ہیں۔ لاہورسے کراچی جانے والی ایک لڑکی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا ہی واقعہ بیان کیا ہے، جس سے بخوبی پتا چلتا ہے کہ آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے والی خاتون کو کس قسم کے خطرات لاحق ہیں۔ متاثرہ لڑکی نے سوشل میڈیا پر یہ واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ” میں لاہور سے کراچی گئی ہوئی تھی او ر کہیں جانے کے لئے میں نے اوبر ٹیکسی منگوائی تھی۔ مجھے علاقے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ میں نے ڈرائیور کو اپنی لوکیشن سمجھائی جس کے بعد ڈرائیور نے سمجھا کہ شاید کال منقطع ہوگئی ہے مجھے علاقے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ میں نے ڈرائیور کو اپنی لوکیشن

سمجھائی جس کے بعد ڈرائیور نے سمجھا کہ شاید کال منقطع ہوگئی ہے لیکن میں ابھی بھی اس کی آواز سن پارہی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved