زہریلا دھواں اب بیمار کرنے کی بجائے خوشحال کرے گا!! پاکستان نےزبردست ٹیکنالوجی تیارکرلی



اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں صنعتوں کا دھواں تازہ ہوا میں بدلنے کی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی گئی۔جدید ٹیکنالوجی عوام کیلئے خوشخبری لے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈان پاکستان حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد ہوئی ہے جس کے تحت صنعتوں کا زہریلا دھواں اب بیمار کرنے کی بجائے خوشحالی پیدا کرنے میں مدد کرے گا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے

کہ نئی صنعتوں سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صنعتوں کا دھواں 100سے زائد فلٹروں سے گزر کر تازہ ہوا میں بدل جائے گا۔ جبکہ زنک ، سلفر ، کاربن اور میگنیشیم سفوف کی شکل میں برآمد کرکے خطیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی انیجینرز نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے۔میڈ ان پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ اور ریورس انجینئرنگ ٹیکنالوجی نے کمال کردیا ۔ صنعتی فضلہ منافع بخش صنعت کاروپ دھارنے لگا۔ صنعتوں کا زہریلا دھواں اب لوگوں کو بیمار اور بد حال نہیں بلکہ آسودہ اور خوشحال کرے گا۔ نئی ٹیکنالوجی کے مطابق 100سے زائد فلٹرز میں سے گزرنے کے بعد صنعتوں کا زہریلا دھواں تازہ ہوا کا جھونکا بن جائے گا جبکہ اس میں موجود مضر اجزاء زنک ، سلفر کاربن اور میگنیشیم سفوف کی شکل میں جمع ہوں گے جنہیں برآمد کرکے قیمتی زر مبادلہ کمایا جاسکے گا۔نئی اور حیرت انگیز ایجاد سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔واضح رہے صنعتوں کا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے جس سے لوگوں میں کئی بیماریاں بھی پھیلتی ہیں تاہم اب دھواں ایک

اچھے مقصد کے لیے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے دھواں 100سے زائد فلٹروں سے گزر کر تازہ ہوا میں بدل جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved