نئے پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی اتوار کی بجائے جمعہ کو ہوگی!! وزیر اعظم عمران خان نے انتہائی قدم اُٹھالیا



اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے رائے طلب کرلی ہے ۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی تھی کہ وہ ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ کی چھٹی کو بحال کریں۔ملک میں دو طرح کے چھٹی

کے نظام سے بچے اور والدین تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں۔ملک بھر کے بیشتر شہروں میں کاروباری ادارے جمعہ کے روز بند ہوتے ہیں جبکہ سرکاری ادارے جمعہ کو معمول کے مطابق کھلے ہوتے ہیں اس طرح بچے والدین سے نہیں مل پاتے جس پر حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے مختلف وزارتوں سے رائے طلب کی ہے۔صدر مملکت عارف علوی بھی علما کرام کے مطالبے کی حمایت کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ جمعہ کے روز چھٹی کا مطالبہ جائز ہے۔خیال رہے علماکرام کی طرف سے جمعہ کے روز چھٹی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی زیر صدارت نومبر میں لاہور میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں قومی علما ء مشائخ کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ سود کی ممانعت، جمعہ کی تعطیل کی بحالی اور تعزیرات پاکستان میں 295 سی کو بالکل نہیں چھیڑا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کے طول و عرض سے کونسل کے اراکین علما کرام اور مشائخ نے شرکت کی۔وفاقی وزیر نے اجلاس کے شرکا کو یقین دلوایا کہ حکومت قومی علما مشائخ کونسل کی سفارشات پر بھرپور عمل کرے گی، تمام مسالک کے نمائندگان پر مبنی وفد وزارت

کی زیر نگرانی مدارس دینیہ کا دورہ کرے گا۔ قومی علماء و مشائخ کونسل کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے دیگر نکات میں صوبائی اور ضلعی سطھ پر علما مشائخ کونسل اور متحدہ علما بورڈ کے قیام کے لیے پُرزور سفارش کی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved