کپتان جیت گیا ، ڈونلڈ ٹرمپ ہار گیا ، امریکہ نے ایسا اعتراف کر لیا کہ وزریراعظم عمران خان کی پوری دنیا میں بلے بلے ہوگئی



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی حکام نے پاکستان ایئر لائنز کو براہ راست پروازوں کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ پالیسیوں کو عالمی سطح پرتسلیم کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سرمایہ کاری سے متعلق دوست پالیسیوں سے اب تک کئی ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

کیا ہے جب کچھ ممالک نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بھی بحال کیں۔ اور اب امریکی حکام نے بھی قومی ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام کے گرین سگنل کے بعد پی آئی اے نے امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آی اے امریکہ کے لئے طویل مسافت والے طیارے آپریٹ کرے گا۔گذشتہ روز امریکی قونصل جنرل جوائن ویگنر نے پی آئی اے کے سی ای او سے ملاقات کی تھی۔ اور امریکی قونصل جنرل میں پی آئی اے کی نیویارک، شکاگو اور ہیوسٹن کی براہ راست پروازوں کی اجازت کے حصول کے لیے درخواست بھی کی تھی۔امریکی سفارتی عملے نے پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر پاکستان اور ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی سے متعلق اطمینان کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے پی آئی اے نے امریکہ نے اپنا آپریشن دو سال قبل اکتوبر 2017 میں نقصان کی وجہ سے بند کیا تھا۔ پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر سے ہوتی ہوئی امریکہ جاتی تھی جس کے باعث قومی ایئرلائن کو خاصا نقصان کا

سامنا کرنا پڑتا تھا۔اس سے قبل برٹش ائیرویز نے پاکستان سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔جس کے بعد کے بعد ایک اور ائیرلائن کی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ ایران کی ائیرلائن “آتا” نے بھی ایک خط کے زریعے سے پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved