یااللہ خیر!افسو سنا ک خبر بہاولپور کے قریب پی آئی آے کا جہاز خوفناک حادثے کا شکار ، جہاز میں 150مسافر سوار



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)150مسافروں سے بھرے پی آئے اے کےطیارے کو بہاولپور کے قریب خوفناک حادثہ پیش آ گیا ، مسافروں کے کلمہ طیبہ کے ورد کی آوازیں سنائی دیتی رہیں ۔۔۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، دوران پرواز طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، واقعہ بہاولپور کے قریب پیش آیا،

طیارے میں موجود 150 مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے کو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں 150 مسافر سوار تھے۔ طیارہ جب بہاولپور کی فضائی حدود میں پہنچا تو طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔ ونڈ اسکرین ٹوٹ جانے کے باعث طیارے کے اندر آکسیجن کا لیول خطرناک حد تک گر گیا، جبکہ طیارے کا توازن بھی بگڑنے لگا۔ اس دوران پائلٹ نے کنٹرول روم کو تمام صورتحال سے متعلق ہنگامی طور پر مطلع کیا۔ جبکہ طیارے میں موجود 150 مسافروں کے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے اور مسافروں کو بحفاظت اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ طیارے میں موجود تمام 150 مسافر اور عملہ معجزانہ طور پر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved