طلال چوہدری ایمنسٹی کے سپیلنگ نہ بتاسکے،جی ڈی پی کیا ہوتی ہے



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک نجی ٹی وی شو کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری سے پوچھا کہ کیا آپ ایمنسٹی کا مطلب بتا سکتے ہیں؟ جواب میں طلال چوہدری سپیلنگ نہ سکے البتہ شہباز گل پر بڑھک اٹھے اور تحریک انصاف پر تنقید کرنے لگے۔ تنقید کے دوران طلال چوہدری نے پاکستان کی جی ڈی

پی کا ذکر کیا تو شہباز گل نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ جانتے ہیں کہ جی ڈی پی کا مطلب کیا ہے اور تب بھی رہنما مسلم لیگ ن سوال کا جواب نہ دے سکے۔آپکا یہ کام نہیں آپ خربوزوں، انڈوں، گنے کی قیمت کی بات کریں۔ یہ جی ڈی پی، کرنٹ اکاؤنٹ، ٹریڈ ڈیفیسٹ یہ مشکل چیزیں ہیں۔ منگل کے روز ایمنسٹی سکیم کی منظوری کے بعد ایک نجی ٹی وی شو کے دوران شہباز گل نے طلال چوہدری سے کہا کہ کیا میں آپ سے سوال پوچھ سکتا ہوں جس پر طلال چودہری نے کہا کہ ضرور پوچھیں تب شہباز گل نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ ایمنسٹی کا مطلب بتا سکتے ہیں؟ جس پر طلال چوہدری خاموش ہو گئے اور پھر ایک دم اونچی آواز میں تحریکِ انساف حکومت پر تنقید کرنے لگے جس پر شہباز چوہدری نے انہیں کہا کہ ایسے ہی ہر ایک شو پر نہیں آ جانا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved