عمران خان کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، وزیر اعظم حیران



اسلام آباد(نیو زڈیسک)سب ڈمی سمجھتے رہے مگر عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے ، عمران خان کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، وزیر اعظم حیران ۔۔۔ تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار سنبھالے دس ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اب حکومتوں کی کارکردگی پر بھی مختلف اداروں نے نظررکھنا شروع کردی اور اس سلسلے میں مختلف حکومتوں کاآپسی

موازنہ کرنے کے لیے سروے بھی شروع ہوگئے ہیں، ایسے ہی ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیگر صوبوں کی نسبت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی بہتر ہے اور 37 فیصد شہریوں نے ان کی کارکردگی کو مثبت قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گیلپ کے حالیہ سروے میں لوگوں نے اقتصادی میدان میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی ن لیگ کی سابقہ حکومت سے خراب قرار دے دی تاہم وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری رہا اور 58 فیصد شہریوں نے عمران خان کی انفرادی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سروے میں زیادہ تر لوگوں نے اقتصادی میدان میں تحریک انصاف کی کارکردگی کو مسلم لیگ ن سے خراب قرار دیا، 51 فیصد افراد نے موجودہ حکومت کو نواز شریف کی حکومت سے خراب قرار دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved