چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کو صدر پاکستان بنانے کی پیشکش کس نے کی ؟



اسلام آباد (نیوزڈیسک )چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بتا یا ہے کہ انہیں صدر پاکستان بنانے پیشکش ہو چکی ہے ۔تجزیہ کار جاوید چوہد ری نے اپنے کالم ”چیئر مین نیب سے ملاقات “میں لکھا کہ ملاقات کے دوران چیئر مین نیب سے سوال کیا ”آپ کی کلہاڑی صرف سویلین پر گرتی ہے ؟“جس پر وہ تڑپ کر بولے میں نے اپریل 2018میں جنرل جاوید

اشرف کے خلاف رائل پام گالف کلب ریفرنس بنا یا ،کیا یہ سویلین ہیں ،کیا یہ سویلین ہیں ؟یہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ہیں ،میرے ساتھیوں نے مجھے روکا لیکن میں نے ان سے کہا ،ہم اگر انہیں چھوڑ دیتے ہیں تو پھر بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کا کیا قصور ہے ،ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بھی ریٹائرڈ فوجی افسروں کے نام آئے ،ہم نے ان کے خلاف بھی انکوائری شروع کرادی ،یہ بھی حوالات میں جائیںگے ،ڈی ایچ اے سٹی میں میرے اپنے 43لاکھ روپے پھنس گئے تھے ،یہ لوگ چیک لے کر میرے پاس آگئے ،میں نے ان سے کہا ،آپ یہ چیک مجھے نہیں چیئرمین نیب کو دے رہے ہیں ،میں نے چیک واپس کر دیا اور ان سے کہا ،آپ پہلے دوسرے 1385لوگوں کو پیسے واپس کریں ،مجھے آخر میں چیک دیجیے گا ،کیا یہ بھی سویلین ہیں؟آپ اگلی بار آئیں گے تو میں نان سویلین ریفرنسز کی فہرست آپ کے سامنے رکھ دوں گا ،ملک میں سب کا احتساب ہو رہا ہے ،ہم نے کسی پارٹی اور کسی محکمے کو رعایت نہیں دی ۔جاوید چوہدری نے پوچھا ’کیا آپ کو خریدنے کی کوشش نہیں کی گئی تھی ؟‘چیئر مین نیب ہنس کر بولے مجھے صدر پاکستان بنانے کی پیشکش تک ہوئی تھی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved