پر یشا نیو ں میں گر ے پاکستانیوں کیلئے ایک عرصے بعد بڑی خوشخبری آ گئی



کراچی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کے طوفان نے پاکستانی عوام کیلئے نئی پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں اور ڈالر ہے کہ اس کی پرواز ہی تھمنے کا نا م نہیں لے رہی تاہم آج کئی دنوں کے بعد سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبر سننے کو مل گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے اور 100 انڈکس 38 ماہ کی کم ترین سطح

پر بھی چلا گیا تھا تاہم آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو کاروبارمیں تیزی دیکھنے میں آئی جبکہ مندی کے بادل چھٹ گئے ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 33 ہزار 442 پوائنٹس کی سطح پر تھی تاہم اس مین تقریب ساڑھے دس بجے کے قریب بہتری آنا شروع ہوئی اور یہ پرواز مسلسل جاری ہے ۔ 100 انڈکس میں 1170 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد 34 ہزار 612 کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved