وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے مابین ملاقات



اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملک کے سکیورٹی امور پر بات چیت کی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیکورٹی

صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس کے علاوہ پاک فوج کے پیش ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی آج ہونے والی ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم اور آرمی چیف ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved