وزیراعلی کا پناہ گاہوں کا دائرہ تمام اضلاع تک بڑھانے کااعلان



لا ہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریلوے سٹیشن پناہ گاہ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ نے کمرےکچن اورواش رومز کامعائنہ کیا، طبی امداد کی فراہمی کابھی جائزہ لیا ۔ وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں قیام پذیر افراد میں گھل مل گئے،سحروافطاری کے انتظامات کےبارے میں بھی پوچھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پناہ گاہوں کا دائرہ تمام اضلاع تک بڑھانے

کااعلان بھی کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کا کہنا تھا کہ حکومت نے کھلے آسمان تلے سونے والوں کوچھت دی، یہ لوگوں پراحسان نہیں ان کاحق ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved